May 2, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 29

فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَى فَعَقَرَ

پھر انہوں نے اپنے آدمی کو بلایا، چنانچہ اُس نے ہاتھ بڑھایا، اور (اُونٹنی کو) قتل کر ڈالا

آيت 29:  فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَى فَعَقَرَ:  «تو انهوں نے پكارا اپنے ايك ساتھى كو، پس اس نے هاتھ بڑھايا اور اس كى كونچيں كاٹ ديں».

انهوں اس اونٹنى سے جان چھڑانے كے ليے اپنى قوم كے ايك ايسے شخص كو تيار كيا جو ان ميں سب سے زياده سخت دل تھا، اس بد بخت نے ناقة الله پر حمله كر كے اسے مار ڈالا.

UP
X
<>