May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 31

اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِيْمِ الْمُحْتَظِرِ

ہم نے اُن پر بس ایک ہی چنگھاڑ بھیجی، جس سے وہ ایسے ہو کر رہ گئے جیسے کانٹوں کی روندی ہوئی باڑھ ہوتی ہے

آيت 31:  إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَكَانُوا كَهَشِيمِ الْمُحْتَظِرِ:  «هم نے ان پر بس ايك هى چنگھاڑ بھيجى تو وه باڑھ لگانے والے كى روندى هوئى باڑھ كى طرح چورا هو كر ره گئے.»

اگر جانوروں كا كوئى بڑا سا گله كسى كھيت كى باڑھ كو روندتا هوا گزر جائے تو وه باڑھ چورا چورا هو جاتى هے، بالكل اسى طرح وه نافرمان لوگ بھى چورا چورا هو كر پڑے ره گئے.

UP
X
<>