May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 32

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کیلئے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟

آيت 32:  وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ:  «اور هم نے تو اس قرآن كو آسان كر ديا هے سمجھنے كے ليے، تو هے كوئى سوچنے سمجھنے والا؟»

UP
X
<>