May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 36

وَلَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَـمَارَوْا بِالنُّذُرِ 

اور لوط نے اُن لوگوں کو ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا، لیکن وہ ساری تنبیہات میں مین میکھ نکالتے رہے

آيت 36:  وَلَقَدْ أَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ:  «اور لوط نے ان كو خبردار كرديا تھا همارى پكڑ سے، ليكن انهوں نے شك كيا ان چيزوں پر جن كے بارے ميں انهيں خبردار كيا گيا تھا».

وه همارى تنبيهات كو مشكوك سمجھ كر باتوں ميں اُڑاتے رهے.

UP
X
<>