May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 38

وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ

اور صبح سویرے اُن پر ایسا عذاب حملہ آور ہوا جو جم کر رہ گیا

آيت 38:  وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُسْتَقِرٌّ:  «اور ان پر صبح هى صبح آ دھمكا ايك عذاب جوكه ٹههر چكا تھا».

UP
X
<>