May 7, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 40

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کیلئے آسان بنادیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟

آيت 40:  وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ:  «اور هم نے آسان كر ديا هے قرآن سمجھنے كو، تو هے كوئى سوچنے سمجھنے والا»؟

يه آيت يهاں چوتھى اور آخرى مرتبه آئى هے.

UP
X
<>