قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 41
وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
اور فرعون کے خاندان کے پاس بھی تنبیہات آئیں
آيت 41: وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ: «اسى طرح قومِ فرعون كے پاس بھى آئے تھے خبردار كرنے والے».