May 18, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 41

بَلْ إِيَّاهُ تَدْعُونَ فَيَكْشِفُ مَا تَدْعُونَ إِلَيْهِ إِنْ شَاء وَتَنسَوْنَ مَا تُشْرِكُونَ 

بلکہ اُسی کو پکاروگے، پھر جس پریشانی کیلئے تم نے اُسے پکارا ہے، اگر وہ چاہے تو اُسے دور کردے گا، اور جن (دیوتاؤں ) کو تم اﷲ کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہو (اُس وقت) ان کو بھول جاؤ گے۔

آیت 41:  بَلْ اِیَّاہُ تَدْعُوْنَ فَیَکْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَـیْہِ اِنْ شَآءَ وَتَنْسَوْنَ مَا تُشْرِکُوْنَ:   ’’بلکہ (مصیبت کی گھڑی میں)  تم اسی کو پکارتے ہو،  پھر اگر وہ چاہتا ہے تو جس تکلیف کے لیے تم اسے پکارتے ہو وہ دُور کر دیتا ہے او ر (ایسے مواقع پر) تم بھول جاتے ہو اُن کو جن کو تم شریک ٹھہراتے ہو۔،، 

UP
X
<>