May 18, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 45

فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُواْ وَالْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ 

اس طرح جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کی جڑ کاٹ کر رکھ دی گئی، اور تمام تعریفیں اﷲ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے

آیت 45:   فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ:   ’’پھر جڑ کاٹ دی گئی اُس قوم کی جس نے ظلم (اور کفر و شرک)  کی روش اختیار کی تھی،  اور کل شکر اور تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں  کا پروردگار ہے۔،، 

UP
X
<>