May 18, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 49

وَالَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا يَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُواْ يَفْسُقُونَ

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا، ان کو عذاب پہنچ کر رہے گا، کیونکہ وہ نافرمانی کے عادی تھے

آیت 49:   وَالَّذِیْنَ کَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّہُمُ الْعَذَابُ بِمَا کَانُوْا یَفْسُقُوْنَ:   ’’اور وہ لوگ جنہوں  نے ہماری آیات کو جھٹلایا ان پر عذاب مسلط ہو کر رہے گا ان کی نافرمانی کے باعث۔،، 

UP
X
<>