May 18, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 12

إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ

(اس کے برخلاف) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ، اُن کیلئے بیشک مغفرت اور بڑا اَجر ہے

آيت 12: إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُم بِالْغَيْبِ: «بے شك وه لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے هيں غيب ميں رهتے هوئے»

لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ: «ان كے ليے مغفرت بھى هے اور بهت بڑا اجر بھى»۔

UP
X
<>