May 4, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 11

فَاعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ

اس طرح وہ اپنے گناہ کا خود اِعتراف کر لیں گے۔ غرض پھٹکار ہے دوزخ والوں پر !

آيت 11: فَاعْتَرَفُوا بِذَنبِهِمْ: «پس وه اپنے اصل گناه كا اعتراف كر ليں گے»۔

فَسُحْقًا لِّأَصْحَابِ السَّعِيرِ: «پس پھٹكار هے جهنمى لوگوں كے ليے»۔

          اب تقابل كے طور پر آگے اهل جنت كا تذكره آرها هے۔

UP
X
<>