May 20, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 21

أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ بَلْ لَجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ

اگروہ اپنا رزق بند کر دے تو بھلا وہ کون ہے جو تمہیں رزق عطا کر سکے؟ اس کے باوجود سرکشی اور بیزاری پر جمے ہوئے ہیں

آيت 21: أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ: «پھر بھلا كون هے وه جو تمهيں رزق دے سكے اگر اللہ اپنے رزق كو روك لے؟»

بَل لَّجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ: «بلكه يه لوگ اپنى سركشى اور حق سے گريز ميں بهت آگے بڑھ گئے هيں۔»

اگلى آيت فلسفه و حكمت قرآن كے اعتبار سے بهت اهم هے۔

UP
X
<>