May 19, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 26

قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُبِينٌ

کہہ دو کہ : ’’ اس کا علم تو صرف اﷲ کے پاس ہے، اور میں تو بس صاف صاف طریقے پر خبردار کرنے والا ہوں ۔‘‘

آيت 26: قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّهِ:  «كه ديجيے كه يه علم تو الله هى كے پاس هے»

قيامت كے وقوع كے بارے ميں الله تعالى كے علاوه كوئى كچھ نهيں جانتا: (إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ) (لقمان: 34) «يقيناً الله هى هے جس كے پاس هے قيامت كا علم۔»

وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينٌ: «اور ميں تو بس واضح طور پر خبردار كردينے والا هوں۔»

UP
X
<>