May 19, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 27

فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَدَّعُونَ

پھر جب وہ اس (قیامت کے عذاب) کو پاس آتا دیکھ لیں گے تو کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے، اور کہا جائے گا کہ : ’’ یہ ہے وہ چیز جو تم مانگا کرتے تھے۔‘‘

آيت 27: فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا: «پھر جب وه اس كو ديكھيں گے اپنے قريب آتے تو ان كافروں كے چهرے بگڑ جائيں گے»

وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَدَّعُونَ: «اور كها جائے گا: يه هے وه چيز جس كا تم مطالبه كرتے تھے۔

          همارى وعيدوں اور تنبيهات كے جواب ميں تم لوگ طنزيه انداز ميں كها كرتے تھے كه لاؤ دكھاؤ كيسى هے وه جهنم! لاؤ ابھى لے آؤ همارے اوپر وه عذاب موعود! تو ديكھ لو اب يه هے جهنم تمهارا اصل اور دائمى ٹھكانه!

UP
X
<>