April 26, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 31

قَالُوا يَاوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ

(پھر) سب نے (متفق ہو کر) کہا کہ : ’’ افسوس ہے ہم سب پر ! یقیناہم سب نے سرکشی اِختیار کر لی تھی

آيت 31: قَالُوا يَاوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ: «(بالآخر اعتراف كرتے هوئے) وه كهنے لگے: هائے همارى بد بختى! اصل ميں هم سب هى اپنى حدود سے تجاوز كرنے والے تھے.»

UP
X
<>