قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 13
فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ
پھر جب ایک ہی دفعہ صور میں پھونک ماردی جائے گی
آيت 13: فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ: «تو جب صور ميں پھونكا جائے گا يكبارگى۔»
يعنى اس وقت كو ياد ركھو جب ايك هى بار صور ميں پھونك مار دى جائے گى۔