May 1, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 17

وَالْمَلَكُ عَلَى أَرْجَائِهَا وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ

اور فرشتے اُس کے کناروں پر ہوں گے، اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اُس دن آٹھ فرشتے اپنے اُوپر اُٹھائے ہوئے ہوں گے

آيت 17: وَالْمَلَكُ عَلَى أَرْجَائِهَا: «اور فرشتے هوں گے اس كے كناروں پر۔»

وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ: «اور اس دن تيرے رب كے عرش كو اپنے اوپر اٹھائے هوئے هوں گے آٹھ فرشتے۔»

UP
X
<>