قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 18
يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَى مِنْكُمْ خَافِيَةٌ
اُس دن تمہاری پیشی اس طرح ہوگی کہ تمہاری کوئی چھپی ہوئی چیز چھپی نہیں رہے گی
آيت 18: يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ: «اس دن تمھارى پيشى هوگى۔»
لا تَخْفَى مِنكُمْ خَافِيَةٌ: «تمھارى كوئى مخفى سے مخفى بات بھى چھپى نهيں رهے گى۔»