April 27, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 44

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ

اور اگر (بالفرض) یہ پیغمبر کچھ (جھوٹی) باتیں بنا کر ہماری طرف منسوب کر دیتے

آيت 44: وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الأَقَاوِيلِ: «اور اگر يه (نبى صلى الله عليه وسلم) خود گھڑ كر بعض باتيں همارى طرف منسوب كرتا۔»

          تَقَوَّلَ باب تفعل هے، اس باب ميں تكلف كے معنى پائيں جاتے هيں، يعنى ارادے، محنت، اور كوشش سے كوئى بات كهنا۔

UP
X
<>