May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 191

أَيُشْرِكُونَ مَا لاَ يَخْلُقُ شَيْئاً وَهُمْ يُخْلَقُونَ 

کیا وہ ایسی چیز وں کو (اﷲ کے ساتھ خدائی میں ) شریک مانتے ہیں جو کوئی چیز پیدا نہیں کر تے، بلکہ خود اُن کو پیدا کیا جاتا ہے ؟

آیت 191:  اَیُشْرِکُوْنَ مَا لاَ یَخْلُقُ شَیْئًا وَّہُمْ یُخْلَقُوْنَ:  ’’کیا وہ ان کو شریک کر رہے ہیں (اللہ کے ساتھ) جو کوئی شے تخلیق کرتے ہی نہیں بلکہ وہ خود مخلوق ہیں۔‘‘

            فرشتے‘ جنات‘ انبیاء اور اولیاء اللہ سب کے سب خود اللہ کی مخلوق ہیں۔ 

UP
X
<>