May 4, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 55

ادْعُواْ رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ 

تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو۔ یقینا وہ حد سے گذرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

آیت 55:  اُدْعُوْا رَبَّکُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْیَۃً اِنَّہ لاَ یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ: ’’پکارتے رہا کرو اپنے رب کو عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے‘ یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘

            گویا زیادہ بلند آواز سے دعا مانگنا اللہ کے ہاں پسندیدہ نہیں ہے۔ 

UP
X
<>