May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 61

قَالَ يَا قَوْمِ لَيْسَ بِي ضَلاَلَةٌ وَلَكِنِّي رَسُولٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ

نوح نے جواب دیا : ’’ اے میری قوم ! مجھے کوئی گمراہی نہیں لگی، مگر میں رب العالمین کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں

آیت 61:  قَالَ یٰــقَوْمِ لَـیْسَ بِیْ ضَلٰلَۃٌ وَّلٰـکِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ:  ’’آپ نے کہا کہ اے میری قوم کے لوگو! میں کسی گمراہی میں مبتلا نہیں ہوں، بلکہ میں تو رسول ہوں تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے۔‘‘ 

UP
X
<>