May 4, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 60

قَالَ الْمَلأُ مِن قَوْمِهِ إِنَّا لَنَرَاكَ فِي ضَلاَلٍ مُّبِينٍ 

اُن کی قوم کے سرداروں نے کہا : ’’ ہم تو یقینی طور پر دیکھ رہے ہیں کہ تم کھلی گمراہی میں مبتلا ہو۔ ‘‘

آیت 60:  قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِہ اِنَّا لَنَرٰکَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ:  ’’آپ کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ ہم تو تمہیں ایک کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا دیکھ رہے ہیں۔‘‘ 

UP
X
<>