May 18, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 90

وَقَالَ الْمَلأُ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قَوْمِهِ لَئِنِ اتَّبَعْتُمْ شُعَيْباً إِنَّكُمْ إِذاً لَّخَاسِرُونَ 

اور اُن کی قوم کے وہ سردار جنہوں نے کفر اپنایا ہواتھا (قوم کے لوگوں سے) کہنے لگے : ’’ اگر تم شعیب کے پیچھے چلے تو یاد رکھو اُس صورت میں تمہیں سخت نقصان اُٹھانا پڑے گا۔ ‘‘

آیت 90:  وَقَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ قَوْمِہ لَئِنِ اتَّبَعْتُمْ شُعَیْبًا اِنَّکُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ:  ’’اور کہا اُس کی قوم کے ان سرداروں نے جنہوں نے کفر کیا تھاکہ اگر تم نے شعیب کی پیروی کی تو تم خسارے والے ہو جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>