May 6, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 20

إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا

جب اُسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جاتا ہے

آيت 20: إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا: «جب اسے كوئى تكليف پهنچتى هے تو بهت گھبرا جانے والا هے۔»

          جب كوئى انسان اپنى روح سے بيگانه هوجاتا هے تو وه نرا حيوان بن كر ره جاتا هے۔ ايسے حيوان نما انسان كو جب كسى تكليف كا سامنا كرنا پڑتا هے تو وه صبر كرنے كى بجائے فوراً چيخنا چلانا شروع كرديتا هے اور جزع فزع كرنے لگتا هے۔

UP
X
<>