April 30, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 12

وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا

اور تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دے گا، اور تمہارے لئے باغ پیدا کرے گا، اور تمہاری خاطر نہریں مہیا کر دے گا

آيت 12: وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ: «اور وه بڑھادے گا تمهيں مال اور بيٹوں سے»

وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَارًا: «اور تمهيں باغات عطا كرے گا اور تمهارے ليے (چشمے اور) نهريں رواں كردے گا۔»

UP
X
<>