April 30, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 18

ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا

پھر وہ تمہیں دوبارہ اُسی میں بھیج دے گا، اور (وہیں سے پھر) باہر نکال کھڑا کرے گا

آيت 18: ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا: «پھر وه تمهيں لوٹادے گا اسى ميں اور پھر نكالے گا تمهيں جيسے نكالا جاتا هے۔»

UP
X
<>