April 26, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 9

ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنْتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا

پھر میں نے اُن سے علانیہ بھی بات کی، اور چپکے چپکے بھی سمجھایا

آيت 9: ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا: «پھر ميں نے انهيں علانيه دعوت بھى دى اور خفيه طور پر بھى سمجھايا۔»

          اَسَرَّ يُسِرُّ اِسْرَارًا كے معنى بھيد هيں چھپانا يا چپكے سے بيان كرنا۔ حضرت نوح عليه السلام اپنى قوم كو كھلم كھلا تبليغ بھى كرتے اور لوگوں سے تنهائى ميں انفرادى ملاقاتيں كركے بھى ايك ايك كو سمجھاتے۔

UP
X
<>