May 1, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorah 74 ayat 19

فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

خداکی مار ہواُس پر کہ کیسی بات بنائی !

آيت 19: فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ: «پس هلاك هوجائے، اس نے كيسا غلط اندازه ٹھرايا۔»

        اس كے اندازے كے مطابق تو حق كو مان لينے ميں سراسر نقصان هى نقصان تھا، ليكن اسے اس حقيقت كا تو اندازه هى نهيں تھا كه اس نے حق كو حق سمجھتے هوئے ماننے سے انكار كركے كتنے بڑے گھاٹے كا سودا كيا تھا۔

UP
X
<>