April 27, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 20

وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا

اور (حقیقت تو یہ ہے کہ) جب تم وہ جگہ دیکھو گے تو تمہیں نعمتوں کا ایک جہان اور ایک بڑی سلطنت نظرآئے گی

آيت 20: وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا: «اور تم جهاں بھى ديكھو گے وهيں نعمتيں هى نعمتيں اور بهت بڑى بادشاهى ديكھو گے»۔

UP
X
<>