May 6, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 22

إِنَّ شَرَّ الدَّوَابَّ عِندَ اللَّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لاَ يَعْقِلُونَ 

یقین رکھو کہ اﷲ کے نزدیک بدترین جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے

ٓیت 22:  اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الْـبُـکْمُ الَّذِیْنَ لاَ یَعْقِلُوْنَ: ’’یقینا تمام چوپایوں میں اللہ کے نزدیک بد ترین وہ بہرے گونگے (انسان) ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے۔‘‘

            یہاں پر واضح طو ر پر منافقین کو بد ترین جانور قرار دیا گیا ہے۔ 

UP
X
<>