May 2, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 40

وَإِن تَوَلَّوْاْ فَاعْلَمُواْ أَنَّ اللَّهَ مَوْلاَكُمْ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ 

اور اگر یہ منہ موڑے رکھیں ، تو اﷲ تمہارا رکھوالا ہے، بہترین رکھوالا، اور بہترین مددگار !

  آیت 40:  وَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰہَ مَوْلٰکُمْ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ: ’’اور اگر وہ رُوگردانی کریں تو (اے مسلمانو!) تم یہ جان لو کہ اللہ تمہارا مولیٰ (حمایتی) ہے۔ کیا ہی خوب ہے وہ مولیٰ اور کیا ہی خوب ہے وہ مددگار!‘‘

UP
X
<>