قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 11
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا
وہ موت کو پکارے گا
آيت 11: فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا: «تو اب وه موت كى طلب كرے گا۔»
اس وقت اس كى ايك هى خواهش هوگى كه مجھے موت آجائے اور ميں مركر ختم هوجاؤں۔