April 27, 2024

قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 9

وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا

اور وہ اپنے گھر والوں کے پاس خوشی مناتا ہوا واپس آئے گا

آيت 9: وَيَنقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا: «اور وه لوٹے گا اپنے گھر والوں كى طرف شاداں وفرحاں۔»

        عدالت كے كٹهرے سے وه شخص جب اپنے ان اهل وعيال، رشته دار اور ساتھيوں كى طرف لوٹے گا جو اسى كى طرح معاف كيے گئے هوں گے تو بهت خوش هوگا كه الله تعالى كى رحمت سے ميرى بھى خلاصى هوگئى۔

UP
X
<>