May 5, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 11

الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ

یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دُنیا کے ملکوں میں سرکشی اِختیار کر لی تھی

آيت 11: الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ: «جنهوں نے ( اپنے اپنے) ملكوں ميں سركشى اختيار كى تھى۔»

UP
X
<>