May 5, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 18

وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ

اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے

آيت 18: وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ: «اور نه هى تم لوگ آپس ميں مسكينوں كو كھلانے كى ترغيب ديتے هو۔»

        كسى دوسرے شخص كو كسى نيكى كى ترغيب دينا اس ليے بھى مشكل هے كه اس كے ليے انسان كو پهلے خود اس نيكى پر كار بند هونا پڑتا هے۔ آيت زير مطالعه ميں دراصل اسى انسانى كمزورى كى طرف توجه دلائى گئى هے كه نه تو تم خود بھوكوں كو كھانا كھلاتے هو اور نه هى دوسروں كو اس نيك كام كى ترغيب ديتے هو۔

UP
X
<>