April 26, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 14

قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ 

ان سے جنگ کرو، تاکہ اﷲ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے، اُنہیں رُسوا کرے، اُن کے خلاف تمہاری مدد کے، اور مومنوں کے دل ٹھنڈے کر دے

 آیت ۱۴: قَاتِلُوْہُمْ یُعَذِّبْہُمُ اللّٰہُ بِاَیْدِیْکُمْ وَیُخْزِہِمْ وَیَنْصُرْکُمْ عَلَیْہِمْ وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ: ‘‘تم ان سے جنگ کرو‘ اللہ انہیں عذاب دے گا تمہارے ہاتھوں‘ اور ان کو رسوا کرے گا‘ اور تمہاری مدد کرے گا ان کے مقابلے میں اور بہت سے اہل ایمان کے سینوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے گا۔‘‘

UP
X
<>