May 3, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 78

لَمْ يَعْلَمُواْ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُمْ وَأَنَّ اللَّهَ عَلاَّمُ الْغُيُوبِ

کیا اُنہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ اﷲ اُن کی تمام پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو جانتا ہے، اور یہ کہ اُس کو غیب کی ساری باتوں کا پورا پورا علم ہے ؟

 آیت ۷۸: اَلَمْ یَعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰہَ یَعْلَمُ سِرَّہُمْ وَنَجْوٰہُمْ وَاَنَّ اللّٰہَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ: ‘‘کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ اللہ جانتا ہے ان کے بھیدوں کو اور ان کی سرگوشیوں کو‘ اور یہ کہ اللہ تمام غیب کا جاننے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>