May 3, 2024

قرآن کریم > الـبلد >sorat 90 ayat 18

أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ

یہی وہ لوگ ہیں جو بڑے نصیب والے ہیں

آيت 18: أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ: «يه هوں گے داهنے والے۔»

        يعنى يه وه لوگ هوں گے جن كے اعمال نامے ان كے دائيں هاتھوں ميں ديے جائيں گے۔ لفظ يمن كے معنى خوش بختى كے بھى هيں۔ اس معنى ميں آيت كا مفهوم يوں هوگا كه يه وه خوش قسمت لوگ هوں گے جو رشد و هدايت كے راستے پر چلتے هوئے فوز و فلاح كى منازل تك پهنچ گئے۔

UP
X
<>