April 26, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 9

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى

اور سب سے اچھی بات کو جھٹلایا

آيت 9: وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى: «اور جھٹلا ديا اچھى بات كو۔»

          يعنى اس كے دل نے گواهى دے دى كه يه سچ اور حق بات هے ليكن اس كے باوجود اس نے تعصب يا تكبر يا هٹ دھرمى يا مفاد يا كسى خوف كى وجه سے اسے جھٹلاديا۔ واضح رهے اس آيت كا تقابل آيت 6 (وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى) كے ساتھ هے۔

UP
X
<>