قرآن کریم > الانفطار
•
كِرَامًا كَاتِبِينَ
وہ معزَّز لکھنے والے
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
جو تمہارے سارے کاموں کو جانتے ہیں
إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ
یقین رکھو کہ نیک لوگ یقینا بڑی نعمتوں میں ہوں گے
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ
اور بدکار لوگ ضرور دوزخ میں ہوں گے
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ
وہ اُس میں جزا وسزا کے دن داخل ہوں گے
وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ
اور وہ اُس سے غائب نہیں ہوسکتے
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
اور تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟
يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْئًا وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِلَّهِ
یہ وہ دن ہوگا جس میں کسی دوسرے کیلئے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، اور تمام تر حکم اُس دن اﷲ ہی کا چلے گا