May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 103

إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الآخِرَةِ ذَلِكَ يَوْمٌ مَّجْمُوعٌ لَّهُ النَّاسُ وَذَلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُودٌ 

ان ساری باتوں میں اُس شخص کیلئے بڑی عبرت ہے جوآخرت کے عذاب سے ڈرتا ہو۔ وہ ایسا دن ہوگا جس کیلئے تمام لوگوں کو اِکٹھا کیاجائے گا، اور وہ ایسا دن ہوگا جسے سب کے سب کھلی آنکھوں دیکھیں گے

 آیت۱۰۳:  اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْاٰخِرَۃِ:  «یقینا اس میںنشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو آخرت کے عذاب سے ڈرتے ہوں۔ »

             ذٰلِکَ یَوْم ٌ مَّجْمُوْعٌ  لَّہُ النَّاسُ وَذٰلِکَ یَوْمٌ مَّشْہُوْدٌ:  «وہ ایک ایسا دن ہے جس میں لوگوں کو جمع کیا جائے گا اور وہ دن ہے پیشی کا۔ »

UP
X
<>