May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 104

وَمَا نُؤَخِّرُهُ إِلاَّ لأَجَلٍ مَّعْدُودٍ

ہم نے اُسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کیلئے ملتوی کیا ہے

 آیت ۱۰۴:  وَمَا نُؤَخِّرُہ اِلاَّ لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍ:  «اور ہم اسے ایک وقت ِمعین تک کے لیے مؤخر کیے ہوئے ہیں۔»

            اُس کے آنے کی ایک گھڑی معین ہے، جس کو باقاعدہ گن کر اور حساب لگا کر طے کیا گیا ہے۔ 

UP
X
<>