May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 105

يَوْمَ يَأْتِ لاَ تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلاَّ بِإِذْنِهِ فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ 

جب وہ دن آجائے گا تو کوئی اﷲ کی اجازت کے بغیر بات نہیں کر سکے گا۔ پھر اُن میں کوئی بدحال ہوگا، اور کوئی خوش حال

 آیت۱۰۵:  یَوْمَ یَاْتِ لاَ تَکَلَّمُ نَفْسٌ اِلاَّ بِاِذْنِہ فَمِنْہُمْ شَقِیٌّ وَّسَعِیْدٌ:  «جب وہ دن آ جائے گا تو کوئی متنفس بات نہیں کر سکے گا مگر اللہ کے اِذن سے، تو ان (انسانوں) میںسے کچھ شقی ہوں گے اور کچھ سعید۔»

            یعنی کچھ انسان بد بخت ہوں گے اور کچھ نیک بخت۔ 

UP
X
<>