May 19, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 106

فَأَمَّا الَّذِينَ شَقُواْ فَفِي النَّارِ لَهُمْ فِيهَا زَفِيرٌ وَشَهِيقٌ 

چنانچہ جو بدحال ہوں گے، وہ دوزخ میں ہوں گے جہاں ان کی چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں گی

 آیت ۱۰۶:  فَاَمَّا الَّذِیْنَ شَقُوْا فَفِی النَّارِ لَہُمْ فِیْہَا زَفِیْرٌ وَّشَہِیْقٌ:  « تو وہ لوگ جوبدبخت ہیںوہ آگ میں ہوںگے جس میں انہیں چیخنا ہے اور دھاڑنا ہے۔ »

            وہ لوگ درد اور کرب کی وجہ سے چیخ و پکار کریں گے اور پھنکارے ماریں گے۔ 

UP
X
<>