قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 122
وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ
اور تم بھی (اﷲ کے فیصلے کا) انتظار کرو، ہم بھی انتظا رکرتے ہیں ۔ ‘‘
آیت ۱۲۲: وَانْتَظِرُوْا اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ: «اور تم بھی انتظار کرو، ہم بھی منتظر ہیں۔»
کہ اللہ کی طرف سے آخری فیصلہ کیا آتا ہے۔