May 5, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 36

وَأُوحِيَ إِلَى نُوحٍ أَنَّهُ لَن يُؤْمِنَ مِن قَوْمِكَ إِلاَّ مَن قَدْ آمَنَ فَلاَ تَبْتَئِسْ بِمَا كَانُواْ يَفْعَلُونَ 

اور نوح کے پاس وحی بھیجی گئی کہ : ’’ تمہاری قوم میں سے جو لوگ اب تک ایما ن لاچکے ہیں ، اُن کے سوا اب کوئی اور ایمان نہیں لائے گا۔ لہٰذا جو حرکتیں یہ لوگ کرتے رہے ہیں ، تم اُن پر صدمہ نہ کرو

 آیت ۳۶:  وَاُوْحِیَ اِلٰی نُوْحٍ اَنَّہ لَنْ یُّؤْمِنَ مِنْ قَوْمِکَ اِلاَّ مَنْ قَدْ اٰمَنَ فَلاَ تَبْتَئِسْ بِمَا کَانُوْا یَفْعَلُوْنَ:  «اور وحی کر دی گئی نوح  کی طرف کہ اب کوئی شخص ایمان نہیںلائے گا تمہاری قوم میں سے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لا چکے ہیں، تو جو کچھ وہ کر رہے ہیں آپ  اس کی وجہ سے غمگین نہ ہوں۔ »

UP
X
<>