May 17, 2024

قرآن کریم > هود >surah 11 ayat 55

مِن دُونِهِ فَكِيدُونِي جَمِيعًا ثُمَّ لاَ تُنظِرُونِ 

اب تم سب کے سب مل کر میرے خلاف چالیں چل لو، اور مجھے ذرا مہلت نہ دو

 آیت ۵۵:  فَکِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لاَ تُنْظِرُوْنِ:  «پس تم سب مل کر میرے خلاف جو چالیں چل سکتے ہو چل لو، پھر مجھے ذرا مہلت نہ دو۔»

UP
X
<>