May 5, 2024

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 16

وَجَاؤُواْ أَبَاهُمْ عِشَاء يَبْكُونَ

اور رات کو وہ سب اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچ گئے

 آیت ۱۶:  وَجَآؤُوْٓ اَبَاہُمْ عِشَآءً یَّبْکُوْنَ: « اور وہ آئے اپنے والد کے پاس شام کو روتے ہوئے۔»

UP
X
<>